حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا يونس بن محمد ، حدثنا عبد الواحد بن زياد ، حدثنا ابو عميس ، عن إياس بن سلمة ، عن ابيه ، قال: " رخص رسول الله صلى الله عليه وسلم عام اوطاس في المتعة ثلاثا، ثم نهى عنها ".
ایاس بن سلمہ نے اپنے باپ سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عام اوطاس میں تین بار معتہ کی رخصت دی اور پھر منع فرما دیا