وحدثنا عثمان بن ابي شيبة ، حدثنا جرير ، عن إسماعيل بن ابي خالد ، بهذا الإسناد مثله، وقال: ثم قرا علينا هذه الآية، ولم يقل: قرا عبد الله،
اسمٰعیل بن ابوخالد نے اسی کے مثل روایت کی اور پھر کہا کہ ہم پر یہ آیت پڑھی اور یہ نہیں کہا کہ عبداللہ رضی اللہ عنہ نے یہ آیت پڑھی۔