كِتَاب النِّكَاحِ نکاح کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عبد الله بن المبارك . ح وحدثنا ابو كريب محمد بن العلاء ، واللفظ له اخبرنا ابن المبارك ، عن معمر ، عن الزهري ، عن سعيد بن المسيب ، عن سعد بن ابي وقاص ، قال: " رد رسول الله صلى الله عليه وسلم على عثمان بن مظعون التبتل، ولو اذن له لاختصينا ".

‏‏‏‏ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ نے جب عورتوں سے جدا رہنے کا ارادہ کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی بات رد کر دی اور اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اجازت دیتے تو ہم سب خصی ہو جاتے۔

صحيح مسلم # 3404
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp