حدثني عبد الله بن سعيد الاشج ، حدثنا وكيع ، حدثنا الاعمش ، عن عمارة بن عمير ، عن عبد الرحمن بن يزيد ، عن عبد الله ، قال: دخلنا عليه وانا احدث القوم، بمثل حديثهم ولم يذكر: فلم البث حتى تزوجت.
مضمون وہی ہے جو اوپر گزرا مگر اس میں یہ ذکر نہیں ہے کہ پھر میں نے نکاح کرنے میں کچھ دیر نہیں کی اور نکاح کر لیا۔