كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

حدثنا عبيد الله بن معاذ ، حدثنا ابي ، حدثنا قرة بن خالد ، عن قتادة ، حدثنا انس بن مالك ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن احدا جبل يحبنا ونحبه ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: احد پہاڑ ہے کہ وہ ہم کو دوست رکھتا ہے اور ہم اس کو۔

صحيح مسلم # 3372
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp