كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا حاتم يعني ابن إسماعيل ، عن عمر بن نبيه ، اخبرني دينار القراظ ، قال: سمعت سعد بن ابي وقاص ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من اراد اهل المدينة بسوء اذابه الله كما يذوب الملح في الماء ".

‏‏‏‏ سیدنا ابووقاص رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ جو کوئی اہل مدینہ سے برائی کا ارادہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو ایسے پگھلا دے گا جیسے نمک پانی میں پگھل جاتا ہے۔

صحيح مسلم # 3361
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp