وحدثناه سعيد بن منصور ، وقتيبة بن سعيد ، قالا: حدثنا يعقوب وهو ابن عبد الرحمن القاري ، عن عمرو بن ابي عمرو ، عن انس بن مالك ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، بمثله غير انه قال: إني احرم ما بين لابتيها.
کہا مسلم رحمہ اللہ نے اور روایت کی ہم سے یہی حدیث سعید اور قتیبہ نے، ان سے یعقوب نے، ان سے عمرہ بن ابی عمرہ نے، ان سے سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مثل اس کے جو اوپر گزری مگر اس میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں حرام ٹھہراتا ہوں درمیان دونوں کالے پتھر والے میدانوں کے بیچ میں۔“