كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

وحدثنا ابن ابي عمر ، حدثنا مروان بن معاوية ، حدثنا عثمان بن حكيم الانصاري ، اخبرني عامر بن سعد بن ابي وقاص ، عن ابيه : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال، ثم ذكر مثل حديث ابن نمير، وزاد في الحديث: ولا يريد احد اهل المدينة بسوء، إلا اذابه الله في النار ذوب الرصاص، او ذوب الملح في الماء.

‏‏‏‏ سیدنا عامر بن سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے وہی روایت بیان کی مثل حدیث ابن نمیر کی اور اس میں زیادہ کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ نہیں ارادہ کرتا ہے کوئی اہل مدینہ کے ساتھ برائی کا۔ مگر اللہ تعالیٰ اس کو گھلا دیتا ہے ایسا جیسے سیسہ گھل جاتا ہے آگ میں یا نمک گھل جاتا ہے پانی میں۔

صحيح مسلم # 3319
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp