كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

وحدثنيه ابو كامل الجحدري ، حدثنا عبد العزيز يعني ابن المختار . ح وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا خالد بن مخلد ، حدثني سليمان بن بلال . ح وحدثناه إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا المخزومي ، حدثنا وهيب ، كلهم عن عمرو بن يحيى هو المازني ، بهذا الإسناد، اما حديث وهيب، فكرواية الدراوردي: بمثلي ما دعا به إبراهيم، واما سليمان بن بلال، وعبد العزيز بن المختار، ففي روايتهما: مثل ما دعا به إبراهيم.

‏‏‏‏ عمرو سے اسی اسناد سے یہی مضمون مروی ہوا اور لیکن وہیب کی روایت میں تو «الدَّرَاوَرْدِىِّ» کی مثل یہی ہے کہ میں نے دعا کی ابراہیم علیہ السلام کے دو حصہ برابر۔ اور سلیمان بن بلال اور عبدالعزیز کی روایت میں یہ ہے کہ دعا کی میں نے ابراہیم علیہ السلام کی دعا کے برابر۔

صحيح مسلم # 3314
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp