كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى ، وإسحاق بن إبراهيم ، قالا: اخبرنا وكيع ، عن مساور الوراق ، عن جعفر بن عمرو بن حريث ، عن ابيه ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم: " خطب الناس وعليه عمامة سوداء ".

‏‏‏‏ عمرو بن حریث سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ پڑھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر سیاہ عمامہ تھا۔

صحيح مسلم # 3311
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp