كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى التميمي ، وقتيبة بن سعيد الثقفي ، وقال يحيى: اخبرنا، وقال قتيبة: حدثنا معاوية بن عمار الدهني ، عن ابي الزبير ، عن جابر بن عبد الله الانصاري ، " ان رسول الله صلى الله عليه وسلم دخل مكة وقال قتيبة: دخل يوم فتح مكة، وعليه عمامة سوداء بغير إحرام "، وفي رواية قتيبة، قال: حدثنا ابو الزبير، عن جابر.

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے روایت کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر سیاہ عمامہ تھا بغیر احرام کے اور آگے کی روایت میں ہے کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم داخل ہوئے فتح مکہ کے دن اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر سیاہ عمامہ تھا۔

صحيح مسلم # 3309
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp