كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

حدثني سلمة بن شبيب ، حدثنا ابن اعين ، حدثنا معقل ، عن ابي الزبير ، عن جابر ، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول: " لا يحل لاحدكم ان يحمل بمكة السلاح ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ فرماتے تھے: حلال نہیں کسی کو مکہ میں ہتھیار اٹھائے۔

صحيح مسلم # 3307
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp