كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

حدثنا عبد الله بن مسلمة بن قعنب ، حدثنا سليمان يعني ابن بلال ، عن عبد الرحمن بن حميد ، انه سمع عمر بن عبد العزيز، يسال السائب بن يزيد، يقول: هل سمعت في الإقامة بمكة شيئا؟ فقال السائب : سمعت العلاء بن الحضرمي، يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " للمهاجر إقامة ثلاث بعد الصدر بمكة "، كانه يقول: لا يزيد عليها.

‏‏‏‏ عمر بن عبدالعزیز سائب بن یزید سے پوچھتے تھے کہ تم نے مکہ میں رہنے کے باب میں کچھ سنا ہے؟ تو انہوں نے کہا کہ میں نے علاء بن حضرمی سے سنا ہے کہ وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: کہ مہاجر کو اجازت ہے حج کے بعد لوٹنے کے پیچھے تین روز تک مکہ میں رہنے کی۔ مراد یہ تھی کہ اس سے زیادہ نہ رہے۔

صحيح مسلم # 3297
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp