حدثني زهير بن حرب ، حدثنا يحيى بن سعيد ، عن ابن ابي ذئب ، حدثنا سعيد بن ابي سعيد ، عن ابيه ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " لا يحل لامراة تؤمن بالله واليوم الآخر تسافر مسيرة يوم، إلا مع ذي محرم ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ ”کوئی بھی عورت جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو اس کے لیے ایک دن کی مسافت طے کرنا جائز نہیں سوائے اپنے محرم کے ساتھ۔“