كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

وحدثني ابو غسان المسمعي ، ومحمد بن بشار ، جميعا عن معاذ بن هشام ، قال ابو غسان : حدثنا معاذ ، حدثني ابي ، عن قتادة ، عن قزعة ، عن ابي سعيد الخدري : ان نبي الله صلى الله عليه وسلم، قال: " لا تسافر امراة فوق ثلاث ليال، إلا مع ذي محرم "،

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ تین دن سے زیادہ کوئی عورت سفر نہ کرے سوائے محرم کے ساتھ۔

صحيح مسلم # 3264
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp