وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عبد الله بن نمير ، وابو اسامة . ح وحدثنا ابن نمير ، حدثنا ابي ، جميعا عن عبيد الله ، بهذا الإسناد، في رواية ابي بكر: فوق ثلاث، وقال ابن نمير في روايته: عن ابيه: ثلاثة إلا ومعها ذو محرم.
عبیداللہ سے اسی سند سے ابوبکر کی روایت میں یہ ہے کہ تین دن سے زیادہ اور ابن نمیر کی روایت میں ان کے باپ سے کہ ”تین دن مگر اس کے ساتھ کوئی ذومحرم ہو“۔