كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

حدثنا شيبان بن فروخ ، حدثنا همام ، حدثنا عطاء ، عن ابن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم دخل الكعبة، وفيها ست سوار، فقام عند سارية، فدعا ولم يصل.

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم داخل ہوئے کعبہ میں اور اس میں چھ ستون تھے سو ہر ستون کے پاس کھڑے ہو کر دعا کی اور نماز نہیں پڑھی۔

صحيح مسلم # 3238
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp