حدثنا محمد بن المثنى ، وابن بشار ، قالا: حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة . ح وحدثنا عبيد الله بن معاذ ، واللفظ له، حدثنا ابي ، حدثنا شعبة ، عن الحكم ، عن إبراهيم ، عن الاسود ، عن عائشة ، قالت: لما اراد النبي صلى الله عليه وسلم ان ينفر إذا صفية على باب خبائها كئيبة حزينة، فقال: " عقرى حلقى إنك لحابستنا "، ثم قال لها: " اكنت افضت يوم النحر؟ "، قالت: نعم، قال: " فانفري "،
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کوچ کا ارادہ کیا سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا اپنے خیمے کے دروازے پر غمگین اداس تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بانجیں سر منڈیاں کیا ہم کو روکتی ہیں۔“ پھر ان سے فرمایا: ”کیا تم نے نحر کے دن طواف افاضہ کیا ہے؟“ انہوں نے عرض کی: جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چلو۔“ (یعنی طواف وداع معاف)۔