حدثنا سعيد بن منصور ، وزهير بن حرب ، قالا: حدثنا سفيان ، عن سليمان الاحول ، عن طاوس ، عن ابن عباس ، قال: كان الناس ينصرفون في كل وجه، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا ينفرن احد حتى يكون آخر عهده بالبيت "، قال زهير: ينصرفون كل وجه، ولم يقل في.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ لوگ ادھر ادھر چل پھر رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی شخص کوچ نہ کرے جب تک چلتے وقت طواف نہ کر لے بیت اللہ کا۔“ زہیر کی روایت میں «فی» کا لفظ نہیں۔