كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

وحدثنا سعيد بن منصور ، حدثنا هشيم ، اخبرنا إسماعيل بن ابي خالد ، عن الشعبي ، عن مسروق ، قال: سمعت عائشة ، وهي من وراء الحجاب تصفق، وتقول: " كنت افتل قلائد هدي رسول الله صلى الله عليه وسلم بيدي، ثم يبعث بها وما يمسك، عن شيء مما يمسك، عنه المحرم حتى ينحر هديه "،

‏‏‏‏ مسروق نے کہا کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو سنا کہ وہ پردے کی آڑ میں دستک دیتی تھیں اور فرماتی تھیں کہ میں بٹا کرتی تھی ہار قربانی کے اپنے ہاتھوں سے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو روانہ کر دیتے تھے اور پھر اس کے ذبح تک کسی چیز سے پرہیز نہ کرتے تھے۔

صحيح مسلم # 3206
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp