كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

وحدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا حسين بن الحسن ، حدثنا ابن عون ، عن القاسم ، عن ام المؤمنين ، قالت: " انا فتلت تلك القلائد من عهن كان عندنا، فاصبح فينا رسول الله صلى الله عليه وسلم حلالا ياتي ما ياتي الحلال من اهله، او ياتي ما ياتي الرجل من اهله ".

‏‏‏‏ ام المؤمنین رضی اللہ عنہا نے فرمایا: کہ میں نے ہار بٹے ہیں اون سے جو رکھی ہوئی تھی ہمارے پاس اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان حلال رہے (یعنی قربانی بھیج کر) اور اپنی بیبیوں سے صحبت کرتے تھے، جیسے حلال لوگ کرتے ہیں (یعنی جن کو احرام نہیں ہوتا)۔

صحيح مسلم # 3200
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp