حدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا خالد بن عبد الله ، عن يونس ، عن زياد بن جبير ، ان ابن عمر اتى على رجل وهو ينحر بدنته باركة، فقال: " ابعثها قياما مقيدة سنة نبيكم صلى الله عليه وسلم ".
زیاد نے کہا کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ اونٹ کو بٹھا کر نحر کرتا ہے تو کہا کہ اس کو اٹھا لو اور پیر باندھ دو اور نحر کرو، یہ سنت ہے تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی۔