وحدثني محمد بن حاتم ، حدثنا وكيع ، حدثنا عزرة بن ثابت ، عن ابي الزبير ، عن جابر بن عبد الله ، قال: " حججنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، فنحرنا البعير عن سبعة، والبقرة عن سبعة ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کیا ہم نے اونٹ اور گائے کو سات افراد کی طرف سے ذبح کیا۔