حدثني محمد بن حاتم بن ميمون ، حدثنا روح بن عبادة ، حدثنا صخر بن جويرية ، عن نافع : ان ابن عمر " كان يرى التحصيب سنة، وكان يصلي الظهر يوم النفر بالحصبة "، قال نافع: قد حصب رسول الله صلى الله عليه وسلم والخلفاء بعده.
نافع نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کی کہ وہ محصب میں اترنے کو سنت جانتے تھے اور ظہر وہیں پڑھتے تھے نحر کے دن کی۔ نافع نے کہا کہ محصب میں اترے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اترے ہیں خلیفہ آپ کے۔