كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

حدثني زهير بن حرب ، حدثنا إسحاق بن يوسف الازرق ، اخبرنا سفيان ، عن عبد العزيز بن رفيع ، قال: سالت انس بن مالك ، قلت: اخبرني عن شيء عقلته عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، " اين صلى الظهر يوم التروية؟ قال: بمنى، قلت: فاين صلى العصر يوم النفر؟، قال: بالابطح، ثم قال: افعل ما يفعل امراؤك.

‏‏‏‏ عبدالعزیز، رفیع کے فرزند نے کہا کہ پوچھا میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے خبر دو مجھے جو تم نے یاد رکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ترویہ کے دن (یعنی آٹھویں تاریخ) نماز ظہر کہاں پڑھی؟ انہوں نے کہا: منیٰ میں، پھر میں نے کہا: نماز عصر کہاں پڑھی کوچ کے دن؟ کہا: ابطح میں، پھر کہا: کرو تم جیسا کرتے ہیں تمہارے حاکم لوگ۔

صحيح مسلم # 3166
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp