وحدثناه عبد بن حميد ، حدثنا محمد بن بكر . ح وحدثني سعيد بن يحيى الاموي ، حدثني ابي ، جميعا عن ابن جريج ، بهذا الإسناد، اما رواية ابن بكر، فكرواية عيسى، إلا قوله: لهؤلاء الثلاث، فإنه لم يذكر ذلك، واما يحيى الاموي، ففي روايته: حلقت قبل ان انحر، نحرت قبل ان ارمي، واشباه ذلك.
کہا مسلم نے روایت کی ہم سے یہی حدیث عبد بن حمید نے، ان سے محمد بن بکر نے اور کہا مسلم نے اور روایت کی مجھ سے سعید بن یحییٰ اموی نے، ان سے ان کے باپ نے اور سب نے روایت کی ابن جریج سے اسی اسناد سے مگر ابن بکر کی روایت مثل روایت عیسیٰ کی ہے مگر قول ان کا کہ یہ تین چیزیں (یعنی رمی اور نحر اور حلق) یہ مذکور نہیں اور یحییٰ کی روایت میں یوں ہے کہ ایک نے کہا: حلق کیا ہے میں قبل نحر کے اور نحر کی قبل رمی کے اور اسی کی مانند۔