كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

حدثنا حسن الحلواني ، حدثنا يعقوب ، حدثنا ابي ، عن صالح ، عن ابن شهاب ، بمثل حديث يونس، عن الزهري، إلى آخره.

‏‏‏‏ کہا امام مسلم رحمہ اللہ علیہ نے اور روایت کی ہم سے حسن حلوانی نے، ان سے یعقوب نے، ان سے ان کے باپ نے، ان سے صالح نے، ان سے ابن شہاب نے مثل حدیث یونس کی جو زہری سے مروی ہو چکی آخر تک۔

صحيح مسلم # 3158
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp