كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

وحدثناه ابن المثنى ، حدثنا عبد الوهاب ، حدثنا عبيد الله ، بهذا الإسناد، وقال في الحديث: فلما كانت الرابعة، قال: والمقصرين.

‏‏‏‏ کہا مسلم نے اور روایت کی ہم سے یہی حدیث ابن مثنیٰ نے، ان سے عبدالوہاب نے، ان سے عبیداللہ نے اسی سند سے اور اس حدیث میں بھی جب چوتھی بار ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «وَالْمُقَصِّرِينَ» اور کتروانے والوں پر بھی۔

صحيح مسلم # 3147
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp