وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو خالد الاحمر ، وابن إدريس ، عن ابن جريج ، عن ابي الزبير ، عن جابر ، قال: " رمى رسول الله صلى الله عليه وسلم الجمرة يوم النحر ضحى، واما بعد فإذا زالت الشمس "،
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکریاں ماریں جمرہ کو نحر کے دن، پہر دن چڑھے اور بعد کے دنوں میں جب آفتاب ڈھل گیا۔