وحدثني محمد بن حاتم ، وعبد بن حميد ، قال ابن حاتم: حدثنا محمد بن بكر ، اخبرنا ابن جريج ، اخبرنا ابو الزبير ، انه سمع جابر بن عبد الله ، يقول: " رايت النبي صلى الله عليه وسلم رمى الجمرة بمثل حصى الخذف ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمرہ کو وہ کنکریاں ماریں جو چٹکی سے پھینکی جاتی ہیں۔