حدثنا يحيى بن يحيى، وقتيبة بن سعيد ، جميعا عن حماد ، قال يحيى : اخبرنا حماد بن زيد ، عن عبيد الله بن ابي يزيد ، قال: سمعت ابن عباس ، يقول: " بعثني رسول الله صلى الله عليه وسلم في الثقل، او قال: في الضعفة من جمع بليل ".
عبیداللہ نے کہا کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا کہ فرماتے تھے: مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سامان کے ساتھ روانہ کر دیا یا ہوں کہا کہ ضعیفوں کے ہمراہ روانہ کر دیا مزدلفہ سے رات کو۔