كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

وحدثنيه علي بن خشرم ، اخبرنا عيسى بن يونس ، عن ابن جريج ، بهذا الإسناد، وفي روايته: قالت: لا اي بني، إن نبي الله صلى الله عليه وسلم اذن لظعنه.

‏‏‏‏ مذکورہ بالا حدیث اس سند سے بھی مروی ہے سوائے اس کے کہ اس میں ہے کہ اے بیٹے! نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بی بی کو اجازت دے دی تھی۔

صحيح مسلم # 3123
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp