حدثنا يحيى بن يحيى، وابو بكر بن ابي شيبة ، وابو كريب ، جميعا عن ابي معاوية ، قال يحيى ، اخبرنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن عمارة ، عن عبد الرحمن بن يزيد ، عن عبد الله ، قال: " ما رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى صلاة إلا لميقاتها، إلا صلاتين صلاة المغرب والعشاء بجمع، وصلى الفجر يومئذ قبل ميقاتها "،
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب دیکھا تو نماز وقتوں ہی پر پڑھتے دیکھا مگر دو نمازیں ایک مغرب و عشاء کو مزدلفہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ملا کر پڑھیں اور اس کی صبح کو صبح کی نماز اپنے وقت سے پہلے پڑھی۔