حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا عبد الرحمن بن مهدي ، حدثنا شعبة ، عن الحكم ، وسلمة بن كهيل ، عن سعيد بن جبير : " انه صلى المغرب بجمع، والعشاء بإقامة "، ثم حدث عن ابن عمر: انه صلى مثل ذلك، وحدث ابن عمر : ان النبي صلى الله عليه وسلم صنع مثل ذلك،
سعید بن جبیر نے مغرب اور عشاء کی نماز ایک تکبیر سے پڑھی اور بیان کیا کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بھی ایسا ہی کیا اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایسا ہی کیا۔