وحدثناه ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عبدة بن سليمان ، وعبد الله بن نمير ، وحميد بن عبد الرحمن ، عن هشام بن عروة ، بهذا الإسناد، وزاد في حديث حميد، قال هشام: والنص فوق العنق.
ہشام بن عروہ سے اسی اسناد سے وہی مضمون مروی ہوا مگر حمید کی روایت میں یہ ہے کہ ہشام نے کہا کہ نص جو اونٹنی کی چال ہے وہ عنق سے تیز ہے۔