وحدثنيه يوسف بن حماد المعني ، حدثنا زياد يعني البكائي ، عن حصين ، عن كثير بن مدرك الاشجعي ، عن عبد الرحمن بن يزيد ، والاسود بن يزيد ، قالا: سمعنا عبد الله بن مسعود ، يقول بجمع: سمعت الذي انزلت عليه سورة البقرة هاهنا، يقول: " لبيك اللهم لبيك "، ثم لبى ولبينا معه.
ایک اور روایت میں ہے کہ ہم نے عبداللہ بن اسود کو کہتے ہوئے سنا کہ میں نے اس ذات سے سنا جس پر یہاں سورۃ البقرہ نازل ہوئی آپ فرما رہے تھے «لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ» پھر سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بھی تلبیہ پڑھی اور ہم نے آپ کے ساتھ پڑھی۔