وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، وعلي بن خشرم، كلاهما عن عيسى بن يونس ، قال ابن خشرم ، اخبرنا عيسى ، عن ابن جريج ، اخبرني عطاء ، اخبرني ابن عباس، ان النبي صلى الله عليه وسلم اردف الفضل من جمع، قال: فاخبرني ابن عباس ، ان الفضل ، اخبره: ان النبي صلى الله عليه وسلم: " لم يزل يلبي حتى رمى جمرة العقبة ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیچھے اونٹنی پر بٹھا لیا سیدنا فضل رضی اللہ عنہ کو مزدلفہ سے اور راوی نے کہا کہ خبر دی مجھ کو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ خبر دی ان کو فضل نے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم لبیک پکارتے رہے یہاں تک کہ رمی کی جمرہ عقبہ کی۔