وحدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا سليمان بن داود ، حدثنا معروف بن خربوذ ، قال: سمعت ابا الطفيل ، يقول: " رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم يطوف بالبيت، ويستلم الركن بمحجن معه، ويقبل المحجن ".
سیدنا ابوالطفیل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ طواف کرتے تھے اور رکن اپنی چھڑی سے چھوتے اور چھڑی کو چوم لیتے۔