كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

وحدثني ابو الطاهر ، اخبرنا ابن وهب ، اخبرنا عمرو بن الحارث ، ان قتادة بن دعامة ، حدثه، ان ابا الطفيل البكري ، حدثه، انه سمع ابن عباس ، يقول: " لم ار رسول الله صلى الله عليه وسلم يستلم غير الركنين اليمانيين ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بوسہ دیتے نہیں دیکھا سوا ان دو رکن یمانی کے۔

صحيح مسلم # 3066
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp