وحدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا يزيد ، اخبرنا الجريري ، بهذا الإسناد نحوه، غير انه قال: وكان اهل مكة: قوم حسد، ولم يقل: يحسدونه.
کہا مسلم نے اور روایت کی ہم سے محمد بن مثنیٰ نے، ان سے یزید نے، ان سے جریری نے، اسی اسناد سے اسی روایت کی مانند مگر اس میں یوں ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ مکہ کے لوگ حاسد تھے اور یہ نہیں کہا کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے حسد رکھتے تھے۔