وحدثنا عبد الله بن عمر بن ابان الجعفي ، حدثنا ابن المبارك ، اخبرنا عبيد الله ، عن نافع ، عن ابن عمر رضي الله عنهما، قال: " رمل رسول الله صلى الله عليه وسلم من الحجر إلى الحجر ثلاثا، ومشى اربعا ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے تین چکروں میں رمل کیا اور چار چکروں میں عام چلے۔