حدثنا محمد بن المثنى ، حدثني عبد الصمد ، حدثنا همام ، حدثنا قتادة ، قال: " سالت انسا كم حج رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال: " حجة واحدة واعتمر اربع عمر ". ثم ذكر بمثل حديث هداب.
قتادہ نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے حج کیے؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک حج کیا اور چار عمرے کیے۔ باقی مضمون وہی ہے جو اوپر کی روایت میں گزرا۔