وحدثناه ابن المثنى ، حدثنا عبد الرحمن . ح وحدثناه ابن بشار ، حدثنا محمد يعني ابن جعفر جميعا، عن شعبة بهذا الإسناد، فاما عبد الرحمن ففي حديثه المتعة، ولم يقل متعة الحج، واما ابن جعفر، فقال شعبة: قال مسلم: لا ادري متعة الحج او متعة النساء.
شعبہ نے اسی اسناد سے یہی مضمون روایت کیا اور عبدالرحمٰن کی روایت میں صرف متعہ کا لفظ ہے اور معتہ حج مذکور نہیں اور ابن جعفر کی روایت میں ہے کہ انہوں نے کہا کہ شعبہ نے کہا کہ مسلم نے کہا: میں نہیں جانتا کہ یہ متعہ حج کا ہے یا متعہ عورتوں کا۔