كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن ايوب ، وعبد الله بن عون الهلالي ، قالا: حدثنا عباد بن عباد المهلبي ، حدثنا عبيد الله بن عمر ، عن نافع ، عن ابن عمر في رواية يحيى، قال: " اهللنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم بالحج مفردا "، وفي رواية ابن عون: ان رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اهل بالحج مفردا ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فرزند سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا لبیک پکاری ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اکیلے حج کی اور ابن عون کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اکیلے حج کی لبیک پکاری۔

صحيح مسلم # 2994
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp