وحدثنيه محمد بن حاتم ، حدثنا يحيى بن سعيد ، عن عمران القصير ، حدثنا ابو رجاء ، عن عمران بن حصين بمثله، غير انه قال " وفعلناها مع رسول الله صلى الله عليه وسلم "، ولم يقل: " وامرنا بها ".
ابورجاء سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں اسی طرح سوائے اس کے کہ انہوں نے کہا کہ ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اسی طرح کیا اور «اَمَرََنَا» کے الفاظ نہیں بولے۔