وحدثنيه حجاج بن الشاعر ، حدثنا عبيد الله بن عبد المجيد ، حدثنا إسماعيل بن مسلم ، حدثني محمد بن واسع ، عن مطرف بن عبد الله بن الشخير ، عن عمران بن حصين رضي الله عنه بهذا الحديث، قال: " تمتع نبي الله صلى الله عليه وسلم وتمتعنا معه ".
اور کہا امام مسلم رحمہ اللہ نے کہ روایت کی مجھ سے حجاج بن شاعر نے ان سے عبیداللہ بن عبدالمجید نے، ان سے اسماعیل بن مسلم نے، ان سے محمد بن واسع نے، ان سے مطرف بن عبداللہ بن شخیر نے، ان سے عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے یہی حدیث کہ متعہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اور متعہ کیا ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ۔