وحدثناه إسحاق بن إبراهيم ، ومحمد بن حاتم كلاهما، عن وكيع ، حدثنا سفيان ، عن الجريري في هذا الإسناد، وقال ابن حاتم في روايته " ارتاى رجل برايه ما شاء "، يعني عمر.
جریری سے اسی سند سے یہی حدیث مروی ہے اور ابن حاتم کی روایت میں یہ ہے کہ پھر ایک شخص نے اپنی رائے سے جو چاہا کہہ دیا یعنی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے۔