كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

وحدثنا وحدثنا سعيد بن منصور ، وابن ابي عمر جميعا، عن الفزاري ، قال سعيد: حدثنا مروان بن معاوية، اخبرنا سليمان التيمي ، عن غنيم بن قيس ، قال: سالت سعد بن ابي وقاص رضي الله عنه عن المتعة، فقال: " فعلناها، وهذا يومئذ كافر بالعرش " يعني: بيوت مكة،

‏‏‏‏ فزاری نے روایت کی کہ سعید نے کہا کہ روایت کی مجھ سے مروان نے جو فرزند ہیں معاویہ کے کہ خبر دی ہم کو سلیمان تیمی نے غنیم بن قیس سے کہ انہوں نے کہا: میں نے سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے پوچھا متعہ کے بارے میں تو انہوں نے فرمایا کہ ہم نے متعہ کیا ہے اور معاویہ اس دن کافر تھے مکہ کے گھروں میں۔

صحيح مسلم # 2969
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp