وحدثناه سويد بن سعيد ، عن علي بن مسهر ، عن الاعمش ، عن إبراهيم ، عن الاسود ، عن عائشة رضي الله عنها، قالت: " خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم نلبي، لا نذكر حجا ولا عمرة "، وساق الحديث بمعنى حديث منصور.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ ہم نکلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ لبیک پکارتے ہوئے، نہ ارادہ خاص حج کا رکھتے تھے نہ خاص عمرہ کا اور بیان کی راوی نے باقی حدیث مثل روایت منصور کے جو اوپر گزری۔