كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

وحدثنا ابن المثنى ، حدثنا ابن ابي عدي ، عن ابن عون ، عن القاسم ، وإبراهيم ، قال: لا اعرف حديث احدهما من الآخر، ان ام المؤمنينرضي الله عنها، قالت: يا رسول الله يصدر الناس بنسكين، فذكر الحديث.

‏‏‏‏ ابن عون سے روایت ہے کہ ان دونوں کی حدیث مجھ پر خلط ملط ہو گئی حدیث یہ ہے کہ بے شک ام المؤمنین رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اے اللہ کے رسول! لوگ لوٹتے ہیں دو عبادتوں کے ساتھ آگے وہی حدیث ہے۔

صحيح مسلم # 2928
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp